26 اگست 2011 - 19:30

چرچل…الجزائر میں فوجی بیرک میں ہونے والے دو خودکش حملوں میں مرنے والوں کی تعداد چھتیس ہوگئی ہے،

ابنا: حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے،سیکورٹی ذرایع کے مطابق الجزائر کے شہر چرچل میں فوجی بیرک میں ہونے والے دو خودکش حملوں میں بارہ فوجیوں سمیت چھتیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں،حکام کے مطابق خودکش بمباروں نے افطار کے فوری بعد داخلی راستے میں گھستے ہی خود کو دھماکے سے اڑا دیا،زخمیوں کو استپال منتقل کردیا گیا ہے،کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔..............

/169